مشکے ،شہری پر تشدد،زہر دے کر ماردیا گیا



 مشکے ليويزکے مطابق جمعرات کى شام کو ظفر على ولد شير على قوم ساسولى ساکن نوکجو نامی شخص کو   مسلح افراد نے تشدد کرنے کے بعد زہر پلا  دیا جس کے بعد انھیں دیہی مرکز  صحت پہنچا دیا گیا مگر وہ دم توڑ دیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post