کوئٹہ دلدار کاریز 5 خواتین بچے کنویں میں گر کر ھلاک ہوگئے



کوئٹہ   علاقے سریاب روڈ کیچی بیگ دلدار کاریز کے مقام پر  کنویں میں مری قبائل سے تعلق رکھنے والی پانچ خواتین و بچے  گر کر ھلاک ہوگئے۔


 ذرائع کے مطابق انتظامیہ اور ریسکیو دو گھنٹے کے بعد جائے وقوعہ پر خالی ہاتھ پہنچ کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے خواہش کا اظہار کر رہے ہیں ۔


آخری اطلاع تک لوگ اپنی مدد آپ نعشیں نکالنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔جنہیں فوری طوربی ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post