کراچی پولیس کی فائرنگ لیاری کے رہائشی ایک شخص ھلاک ، 3 زخمی



کراچی کے علاقے گارڈن میں پولیس نے فائرنگ کرکے لیاری کے رہائشی شخص کو ھلاک اور تین کو زخمی کردیا ہے ۔


پولیس کا دعوی ہے کہ پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ میں لیاری گینگ وار کا ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔


تاہم آزاد ذرائع سے معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ مزکورہ افراد جعلی مقابلے میں مارے   یا گرفتار ہوئے ہیں یا حقیقت میں فائرنگ کا تبادلہ ہواہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post