بلوچستان کیچ کے مرکزی شہر تربت سے تازہ ترین اطلاع ہے کہ زوردار دھماکہ ہواہے تاہم مکمل تفصیلات آنا باقی ہیں ۔
آپ کو علم ہے اس سے قبل اکثر بم دھماکے قابض پاکستانی قافلوں ،چوکیوں، کیمپ اور خفیہ ایجنسیوں یا انکے مقامی مخبروں پر کئے گئے ہیں ،جن کی ذمہداریاں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول کی ہے ۔