خضدار، ویگن حادثے کا شکار، 2 افراد ھلاک ، متعدد زخمی



خضدار  سندھ شہداد کوٹ سے خضدار آنے والی ویگن ایم 8 شاہراہِ ونگو کے مقام پر  ٹائر پھٹنے جانے کی وجہ سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں  2 افراد ھلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ 


نعش اور زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post