بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے چار مئی کو رات آٹھ بجکر تیس منٹ پر ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گرلز کالج کے قریب ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کیمپ کے حفاظتی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔
دستی بم چوکی کے اندر گرا، جس سے وہاں سیکیورٹی پر معمور ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا۔
تربت کے کچھ نام نہاد ”سیاسی اور سماجی شخصیات“ روزانہ کی بنیاد پر ایم آئی کیمپ جاکر حاضری لگاتے ہیں اور اپنا رپورٹ پیش کرتے ہیں۔ ان جیسے تمام افراد کی تفصیلات ہمارے پاس موجود ہیں۔ انہیں تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے ذاتی مفادات کے خاطر قومی تحریک کے راہ میں رکاوٹ نہ بنیں، ورنہ اپنے نقصان کا ذمہ دار خود ہونگے۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔