خضدار قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے آج دس بجے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل فیصل آباد کے سابقہ چیئرمین طالب علم رہنما ، نجی اسکول استاد جاوید ولد بشیر احمد کو بولان کالونی خضدار ان کے دکان سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
بتایا جارہاہے کہ جاوید ایگریکلچرل یونیورسٹی فیصل آباد سے گریجویٹ ہیں اور بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل فیصل آباد کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔
اہلخانہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ انھیں فورسز نے حراست میں لینے بعد لاپتہ کردیاہے ۔
#BalochistanCrisis