جیونی فائرنگ سے پنجاب کا رہائشی ہلاک

 


 مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل جیونی کوسر بازار میں سحری کے وقت نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے صوبہ پنجاپ سیالکوٹ کے رہائشی اکبر چوہدری ہلاک  ہواہے ـ


علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب کے رہائشی اکبر چوہدری کو اس وقت فائرنگ کرکے ہلاک کیا جب ہو فٹبال گراونڈ سے اپنے گھر کی جانب جارہے تھے .


تاہم مزکورہ شخص کی ہلاکت کے محرکات اب تک معلوم نہیں ہو سکے ہیں ـ


Post a Comment

Previous Post Next Post