پنجگور میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی ایل اے



بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے  کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں نے آج پنجگور شہر میں گاڑی میں سوار قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں ایک دشمن اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، جن میں ایک شدید زخمی  ہے۔


ترجمان نے کہاہے کہ بی ایل اے  اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post