تربت بی ایل ایف نے فوجی چوکی پر دستی بم حملہ کی ذمہداری قبول کرلی



بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  سرمچاروں  نے کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں 22 اپریل کو فوجی چوکی پر مغرب کے وقت دستی بم سے حملہ کیا، جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ اس کے بعد دشمن فوج نے مختلف اطراف میں فائرنگ کیا۔


انھوں نے کہاہے کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک یہ حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post