خضدار یوسی چیئرمین لین دین کے معاملہ پر اور زہری میں چوکی انچارج قتل



خضدار کے علاقے اورناچ میں یوسی چیئرمین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ واقعی ذاتی رنجش   اور لین دین کا معاملہ( ڈیڈھ لاکھ روپیہ ) بتایا جارہاہے ۔ 


ادھر زہری گزان چوکی کے انچارج 

 نثار احمد زرکزئی

کو نامعلوم مسلح افراد نے ھلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post