پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک



پنجگورمیں ایک شخص قتل ، اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پنجگور کے علاقے وشبود میں نامعلوم مسلح افراد گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے دوست جان نامی شخص کو ہلاک کر دیا ، اور فرار ہوگئے ۔ 


تاہم اس قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post