آواران: فورسز اوکی درندگی جاری جھڑپ کی اطلاع



بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ہیں ۔

آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گیشکور کے پہاڑی علاقوں میں فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے-

جھڑپ میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات اٹھانی پڑی ہے تاہم سرکاری سطح پر اس حملہ کی تصدیق و تردید نہیں کی گئی ہے-


Post a Comment

Previous Post Next Post