Home نوشکے نامعلوم مسلح افراد نے متعدد ٹرالروں کے ٹائر پھاڑدیئے byBalichistan'sToday -June 05, 2026 0 نوشکی( نامہ نگار ) نوشکی کے علاقے احمدوال کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے متعدد ٹرالر اور بوزر گاڑیوں کی ٹائر گولیاں مار کر پھاڑ دیئے. Facebook Twitter