کیچ:گزشتہ شب تقریبا 10 بج کر 20منٹ پر تحصیل بلیدہ کے علاقہ گلی میں قائم پاکستانی فوجی پر چوکی پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فرا فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے کے بعد فرار ہوگئے ۔
ادھرضلع پنجگور سے بھی اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے
پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
بتایا جارہاہےکہ یہ حملہ گذشتہ رات مسلح افراد نے رخشان ندی میں قائم پاکستانی فورسز
کے پوسٹ پر کیا ۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حملے کے وقت متعدد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی ۔
ان حملوں کی ذمہداری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔