حیدر آباد پولیس نے جعلی مقابلے میں ایک بگٹی شخص کو قتل کردیا



حیدر آباد ( ویب ڈیسک )  حیدر آباد پولیس نے ایک جعلی  مقابلے  منظور بگٹی عرف بافا نامی ایک شخص کو جعلی مقابلے میں قتل کردیا ۔تاہم پولیس نے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے کہ انھوں نے یہ گھناونا عمل کیوں کیا اور متوفی کا گناہ کاتھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post