بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے ہیرونک میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کردیا ۔
جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی مالی نقصان کا سامنا کر نا پڑا ہے۔
ذدائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت شدید فائرنگ اور بم دھماکوں کی آوازیں دیر تک سنائی دی گئیں ۔
آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔