بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے میں فورسز نے معاشی بحران اور پے درپے بلوچ آزادی پسندوں کے حملوں سے تنگ آکر کیمپ چوکیاں خالی کرکے بھاگنا شروع کردیا ہے ۔
گورنمنٹ انٹرکالج میں قائم فورسز کی مرکزی کیمپ کو ختم کئے جانے بعد مشکے کھڈکی میں قائم کیمپ کو بند کرکے چلے گئے ہیں۔ جبکہ میانی قلات میں واقع کیمپ کو ختم کرنے کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے ایک دو دن میں یہاں سے بھی فورسز بستر گول کرنے والے ہیں ۔