سنی یار محمد رند کے بیٹے سردار خان کے قافلے پرآئی ای ڈی بم حملہ، 2 افراد ھلاک



بولان کے علاقے سنی میں سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار خان رند کے قافلے پر بارودی سرنگ دھماکہ، ہوا ہے جس میں  دو محافظ ھلاک  جبکہ  سردار خان خود محفوظ رہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post