نصیر آباد پولیس پارٹی پر بم حملہ نصیر آباد پولیس



نصیر آباد پولیس کی گشتی پارٹی پر ریموٹ بم حملے کی اطلاعات ہیں ، بتایا جارہاہے کہ پولیس کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ہے ،تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ گاڑی علاوہ کیا کیا نقصانات ہوئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post