جھل مگسی تین افراد قتل,خضدار میں ایک بچہ قتل جبکہ حادثہ میں ایک ھلاک ہوگیا تین زخمی ہوگئے



جھل مگسی  کنگیہڑ میں سولنگی برداری کے دو گروپوں خونی تصادم ہوا ، جس کے نتیجے میں
تین افراد ہلاک ھلاک ہوگئے ۔

لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی لاشوں کو گنداواہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ادھر خضدار بازار میں دکانوں پر مزدوری کرنے والے بچوں کے درمیان  لڑائی چھڑ گئی ، لڑائی کے دوران تیز دھار آلہ لگنے سے ایک مزدور بچہ ھلاک ہوگیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مزاق مزاق میں بچے لڑ کر ایک دوسرے پر حمل آور ہوئے  ۔ جس کی وجہ سے یہ افسوس ناک واقع پیش آیا ۔

دریں اثناء خضدار پیر عمر کے قریب  مزدا ٹرک حادثہ کا شکار ہوا  جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ھلاک جبکہ تین  افراد زخمی ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post