کیچ پاکستان فورسز پر بم حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات



ضلع کیچ کے علاقے زامران میں 

پاکستان فوج کے موٹر سائیکل سوار اہلکاروں پر بم حملے کی اطلاعات ہیں ۔ 


باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز تگران کے نواحی علاقے کرپاسی میں فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنادیا گیا تھا جس میں علاقہ مکینوں کے مطاموٹر سائیکل پر سوار اہلکاروں کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ۔


حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے جبکہ حملے کی ذمہ داری بھی تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post