خضدار: لاپتہ نوجوان کی نعش برآمد ،لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص ھلاک



بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل زہری کے پہاڑی علاقے سیاہ کوہ سے مقامی افراد کو

 35 دنوں سے پراسرار طور پر لاپتہ نوجوان عبدالواحد ولد محمد حسن لوٹانی کی نعش مقامی افراد نے دیکھ کر   انتظامیہ کو اطلاع دی بعد ازاں   انتظامیہ نے نعش  تحویل میں لیکر زہری نورگامہ اسپتال منتقل کردیا ، جہاں شناخت  کی کاروائی کے بعد انھیں  ورثاء کے حوالے کردیا۔ 


دریں اثناء لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد جمعہ نا می شخص ھلاک ہواہے  ۔


ریسکیو حکام نے نعش قبضہ میں لیکر  ہسپتال منتقل کردیا بعد ازاں مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے  ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post