شال اے ایس ایف اہلکار فائرنگ میں ھلاک

شال الصبح  سمنگلی روڈ پر   ٹی ٹی پی کے 

 مسلح افراد نےمبینہ طور پر اے ایس ایف کے  مجاہد علی راشد  نامی اہلکار کو  گولی مار کر ہلاک کردیا ، جب وہ صبح کی ڈیوٹی کے لئے ٹریک سوٹ پہنے ہوائی اڈہ جارہے تھے ۔  

 ایئرپورٹ کے عہدیدار کے مطابق وہ ضلع راولپنڈی کے مستقل رہائشی ہیں  اور اس وقت شال میں رہائش پزیر تھے ۔ 

Post a Comment

Previous Post Next Post