گیس پائپ لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی آر جی

 


بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے  سرمچاروں نے 24 جنوری 2023 کو بلوچستان سوئی  سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن کو سندھ میں چونڈکو کے مقام پر بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔ دھماکے کے نتیجے میں گیس پائپ لائن تباہ ہوگئی۔ 


ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post