کراچی : سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ آج رات ٹھٹہ کے علائقے مکلی میں المدینہ سوئیٹس اینڈ بیکرز کے مالک ، پنجابی آبادکاری کرنے والے اور پاکستانی ایجنسیوں کے آلاءکار شبیر پنجابی پر حملے کہ ذمہ داری قبول کرتی ہے ۔
انھوں نے کہاکہ ایس آر اے سندھ میں پنجابیوں سمیت تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ "تمام غیر سندھی سندھ چھوڑ کر نکل جائیں"۔
ترجمان نے کہاکہ سندھ میں غیر سندھی آبادکاروں ، سندھ دشمن منصوبوں ، پاکستانی فورسز اور پنجاب جانے والی تمام سپلائی لائینز پر اپنے حملے جاری رکھے گی۔
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔