نصیر آباد کے رہائشی عبدالباسط کو شال اور قلات میں عبدالواحد نامی شخص قتل

 


نصیر آباد کے رہائشی  حاجی محمد رحیم مینگل کے فرزند  محمد اشرف  اور حاجی عبد الجبار  کے بھائی عبدالباسط کو چاندنی چوک شال میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے ، تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

اس طرح قلات شیشہ ڈغار میں  نامعلوم مسلح افراد کی  فائرنگ سے  عبدالواحد  نامی شخص کو  پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں ۔

مقامی انتظامیہ نعش قلات ہسپتال پہنچادی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post