سی پیک روڈ پر تیل بردار گاڑی الٹنے کے بعد آتشزدگی، سوار 2 افراد محفوظ
byBalichistan'sToday-
0
پنجگور () تربت پنجگور میں سی پیک روڈ پر ایک تیل بردار گاڑی الٹ گئی، الٹنے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی، تاہم گاڑی میں سوار دو افراد محفوظ رہے۔ اس سے قبل بلوچستان میں ایسے حادثات میں کئی افراد جھلس کر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
Share this