شال : ٹریفک حادثہ ڈپٹی کمشنرلورالائی جمیل احمد بلوچ ھلاک

 


شال  میں بینظیر پل کے قریب اسسٹنٹ کمشنر و قائمقام ڈپٹی کمشنر لورالائی جمیل احمد بلوچ   ٹریفک حادثہ میں ھلاک  جبکہ ان کے کزن اشفاق شدید زخمی ہوگئے ۔


حادثے کے بعد ریسکیو ادارے جاعہ وقوعہ پہنچے  ھلاک  اور زخمی کو ہسپتال منتقل کرر دیا۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post