واشک اور شال فائرنگ کے واقعات میں تین افراد ھلاک

واشک کے علاقہ یک مچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ھلاک ہوگئے ہیں ۔جبکہ کوئٹہ سے بھی اطلاعات ہیں کہ ایک شخص کو قتل کردیا گیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post