بولان : زیر حراست خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے، بلوچ وومن فورم

کوئٹہ : بلوچ وومن فورم کی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ بولان کے علاقے اچھ کمان اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کے دوران 6 خواتین اور بچوں کو حراست میں لینا بھیانک جرم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بلوچ وومن فورم کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ زیر حراست خواتین اور بچوں کو فوری رہا کیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post