فوج کی طرف سے بلوچ خواتین و بچوں کا نشانہ بنانا بزدلانہ فعل، بلکہ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے ۔ رحیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ کہاہے کہ پاکستانی فوج کی طرف سے بلوچ خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا نہ صرف بزدلانہ فعل ہے۔ بلکہ عالمی انسانیت دوست قوانین اور معاہدات کی بھی سراسر خلاف ورزی ہے۔ انھوں نے کہاکہ یہ ایک جنگی جرم بھی ہے۔ رحیم بلوچ نے سوال کیاکہ کیا بڑی طاقتوں کے ناجائز مفادات تنظیم اقوام متحدہ کو پاکستان کو جوابدہ بنانے کی اجازت دیں گے؟

Post a Comment

Previous Post Next Post