پنجگور پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کردیا

پنجگور تحصیل گچک کے علاقہ لوہڑی میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر اہل محلہ کو حراساں کرکے تشدد کا نشانہ بنانے بعد ایاز ولد مبارک نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ محلہ کی خواتین نے نوجوان کو بچانے کیلے سخت مذاحمت کی تھیں، مگر فورسز نے انھیں خوف زدہ کرتے ہوئے نوجوان کو اغوا کرکے لے گئے ،جس کے بعد ان کے بارے میں معلومات نہیں کہ انھیں کہاں رکھا گیاہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post