دکی کوئلہ کان حادثہ دو اور مزدور ھلاک

دکی : چمالنگ کے مقامی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جانبحق ہو گئے۔جن کی شناخت اختر محمد ولد خیر محمد اور نقیب اللہ ولد نصیب اللہ بارکزئی کے نام سے ہوئی ہے جو افغانستان کے رہائشی ہیں- ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دیئے ہیں ۔ آپ کو علم ہے دو روز قبل بھی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور ھلاک ہوگئے تھے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post