ضلع کیچ کے علاقہ ھیرونک بازار میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے راکٹ لانچر ز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچانے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔
حسب سابق فورسز نے حملہ اور اس میں پہنچنے والے نقصانات بارے کوئی بیان جاری نہیں کیاہے