کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک سے اے ایس ایف اہلکار اغوا

 


کوئٹہ ( نامہ نگار ) بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ عالمو چوک سے  ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (ASF) کے ایک انسپکٹر زبیر کو کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کے علاقے عالمو چوک سے مبینہ طور پر نامعلو افراد نے اغوا کرلیا ،مذکورہ اے ایس ایف انسپکٹر اسلام آباد سے کسی ذاتی کام کے سلسلے میں کوئٹہ آئے تھے۔ عالمو چوک کے قریب پہنچنے پر انہیں مبینہ طور پر نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا، جس کے بعد ان کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post