پنجگور پروم وسیع پیمانے کا فوجی آپریشن جاری

مقبوضہ بلوچستان کے سرحدی علاقے پروم بسد اور گردونواح میں فوجی آپریشن کا آغاز کردیاگیاہے ۔ علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ آج ہفتہ کی الصبح سیکورٹی فورسز بڑے قافلے کے ساتھ پروم اور بسد میں پہنچ کر آپریشن شروع کردیا ہے ۔ بتایا جارہاہے اب تک سینکڑوں کی تعداد میں فورسز پروم میں موجود ہیں اور مزید سیکورٹی فورسز کی آمد جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post