حاتم بلوچ پانک ادارے کا کوآرڈینیٹر اور جمال بلوچ میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارہ پانک کے ٹویٹر پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ، بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے سامنے بہتر اور منظم طریقے سے آشکار کرنے کیلئے ادارہِ پانک نے حاتم بلوچ کو پانک ادارے کا کو آرڈینیٹر جبکہ جمال بلوچ کو میڈیا کو آرڈینیٹر چن لیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post