کوئٹہ سول ہسپتال میں دوران ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ ،ڈاکٹر شدید زخمی


کوئٹہ ( نامہ نگار ) کوئٹہ سول ہسپتال میں دوران ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ۔ ڈاکٹر شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز نے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا
نامعلوم ملزم نے ڈیوٹی پر موجود خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ ڈاکٹر کو تشویشناک حالت میں برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس واقع کی تفتیش کر رہی ہے دوسری جانب ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post