جیونی سے اطلاع ہے، دران پکنک پوائنٹ میں مچھلی شکار کرنے والے شکاریوں پر پہاڑ کا تودہ گر گیا، ایک بچہ ھلاک ، جبکہ تودہ کے نیچے چھ نوجْوان دب گئے ہیں ۔
مذکورہ افراد کا تعلق بندری، پانوان اور گنز سے بتایا جاتا ہے ۔
اہل علاقہ نے انتظامیہ اور دیگر رضاکاروں سے دبے ہوئے نوجوانوں کو نکالنے کی مدد کی اپیل کی ہے۔