ضلع کیچ کے علاقے بالگتر بیروٹ میں تیسرے نوجوان خدا بخش ولد اعظم کمالان نے بھی اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا ۔
اس سے قبل اسی علاقہ میں دو افراد نے خودکشی کرلی تھی۔
خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیچھے مضمرات اور محرکات زیادہ تر فورسز کا جبر اور آئے روز شہریوں کی تذلیل ہے، انسانی حقوق کے اداروں کو اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ھے ۔