نال میں معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ

خضدار تحصیل نال ہشتری ڈیم ایریا میں نا معلوم مسلح افراد کی قیمتی پھتر سے لوڈ دو فرش گاڑیوں پر فائرنگ کرکے ان کے ٹائر برسٹ کرکے فرار ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے ایک گاڑی عبدالکریم سکنہ کاکاہیر وڈھ جبکہ دوسرا ڈاکٹر صالح ساکن مشکے کا ہے ۔ آپ کو معلوم ہے بلوچ آزادی پسند تنظیمیں بلوچستان کے قدرتی وسائل کے پاکستان اور اسکے استحصالی کمپنیوں کے خلاف دہائیوں سے مسلح جہد کر رہے ہیں ،اور اکثر سنگ مرر، کوئلہ ، مزری ،قیمتی پتھر ، لے جانے والی گاڑی ان کا نشانہ بن گئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post