بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بیس ستمبربروز منگل شام چھ بجے ہمارے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ گرّاڈی بازار، سی پیک روڈ پر پاکستانی فوج کےگشتی قافلے پر بارودی سرنگ سے حملہ کیا۔ قافلے میں موجود ایک گاڑی بم کے زد میں آگئی ،جس میں سوار فوجی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔
انھوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک ہمارے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔
