فورسز کا40 گاڑیوں اور دو ہیلی کاپٹروں پر مشتمل کافلہ گیشکور کی جانب روانہ

کیچ بلیده کے زرباری پهاڑی میں آرمی کی 40 گاڑیوں پر مشتمل کافله کو دیکھا گیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے یہ فوجی کافلہ شانتلو گزبستان اور گیشکور کی جانب جارہی ہے۔ جبکہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ان علاقوں پر دو هیلی کاپٹر بهی مسلسل گشت کرکے علاقہ کی نگرانی کر ر ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post