پنجگور میں مسلح شخص نے نوجوان کو قتل کردیا

پنجگور بونستان چونگی میں آج شام چار و ساڑھے چار بجے محمد سکنہ تسپ پنجگور نامی شخص نے ایاز ولد استاد حیات نامی نوجوان کو بلاکر بعد ازاں پسٹل کا برسٹ مار کر قتل کردیا، اور کسی اور شخص کی موٹر سائیکل لیکر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے ۔ تاہم نوجوان کو قتل کرنے کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post