جامعہ خاران کیمپس کی بحالی کیلے 26 ستمبر کو ریلی نکالی جائے گی پمفلٹ تقسیم

بلوچستان یونیورسٹی خاران کیمپس کے مکمل بحالی کے حوالے سے 26 ستمبر کو خاران میں ایک احتجاجی ریلی نکالنے کے لئے طلبات نے بھر پور شرکت کرنے کیلے خاران میں تعلیمی اداروں اور مختلف جگہوں پر آگاہی پمفلٹ تقسیم کرد یئے گئے ۔ ‎#JoinKharanRallyToSaveEducat

Post a Comment

Previous Post Next Post