زہری رات گئے ایک شخص کو فائرنگ میں ھلاک کیا گیا

خضدار ( ویب ڈیسک ) خضدار رات گئے زہری کے علاقہ ڈنڈار میں فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہواہے ۔ تاہم ھلاکت کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post