مشکے کے مشرقی اور مغربی پہاڑوب میں گزشتہ چار دن سے فوجی آپریشن جاری

آواران ( اسٹاف رپورٹر سے ) آواران کے تحصیل مشکے کے مفربی اور مشرقی پہاڑوں کے مختلف علاقوں ،جانی ،اسپت ، زونگ ،کھلان ،ھلکونک ، بزی ،مرماسی ،کلیڑ ،اور دیگر ندی نالوں میں وسیع پیمانے پر پیدل دستے گھس کر درندگی کر رہے ہیں ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم کئی عرصہ سے فوج کے ہاتھوں بند ہے ۔ مگر اب چار روز سے موبائل اور فون سسٹم بھی جام رکھا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post