خاران مسلح افراد نےلیویز ،پولیس چیک پوسٹوں سے اسلح لوٹ لیا

خاران ( مانیٹر گ ڈیسک ) خاران نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے، لیویز اور پولیس چیک پوسٹوں پر تعنیات اہلکاروں کےسرکاری اسلحہ اور ایک موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post