ہیگ : جبری گمشدگی کے عالمی دن کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔ بی این ایم اعلامیہ

نیدر لینڈ( اسٹاف رپورٹرز سے ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان کے اعلامیہ مطابق نیدرلینڈز چیپٹر 30 اگست کو جبری گمشدگی کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر دی ہیگ میں مقامی وقت مطابق ایک سے تین بجے سہ پہر کو پاکستانی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے جا رہا ہے۔ ترجمان نے نیدر لینڈ اور قریبی علاقوں میں رہنے والے سیاسی سماجی تنظیموں سمیت تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post